موٹر سائیکل کے حادثات میں 2افراد زخمی

موٹر سائیکل کے حادثات  میں 2افراد زخمی

جوہرآباد اور نواحی علاقوں میں موٹر سائیکل کے حادثات میں دو افراد زخمی ہو گئے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) مظفر گڑھ روڈ پر زمان کالونی کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہونے سے 35 سالہ محمد ساجد زخمی ہو گیا۔ تیرہ والا موڑ کے قریب ہوا جہاں موٹر سائیکل سلپ ہونے سے 22محمد عرفان ولد محمد شکور زخمی ہوا۔ ریسکیو1122 کی امدادی ٹیموں نے دونوں زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کیا جہاں اُن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں