ڈسکہ:ہوائی فائرنگ کر تا ملز م رنگے ہاتھوں گر فتار

ڈسکہ:ہوائی فائرنگ کر تا  ملز م رنگے ہاتھوں گر فتار

ہوائی فائرنگ کرنیوالے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا) پولیس کو اطلاع ملی کہ پل نہر بی آربی پر سفیان بٹ ہوائی فائرنگ کررہا ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں