ڈسکہ:9 موٹر سائیکلیں چوری

ڈسکہ:9 موٹر سائیکلیں چوری

نامعلوم افراد9موٹرسا ئیکلیں چوری کرکے لے گئے

ڈسکہ(نمائندہ دنیا)رنگانوالہ کا الطاف،ایمن آباد روڈ کا شہزاد،حاجی پورہ کا فرحان ،بناں کا ناصر،محلہ راجپوتاں کا مبشر، شہاب پورہ کا سرور ،چھانگی کا عتیق اور گوپی پور کا احسان موٹرسائیکلوں سے محروم ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں