ایس او پیز کی خلاف ورزی مزید 21 ہزار جر مانہ

ایس او پیز کی خلاف ورزی مزید 21 ہزار جر مانہ

ضلع میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرکارروائیوں کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پرجاری ہے اس ضمن میں گزشتہ روزٹیموں نے شاپنگ مالز و پلازوں کو مزید 21ہزار روپے جرمانہ کیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )ضلع میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرکارروائیوں کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پرجاری ہے اس ضمن میں گزشتہ روزٹیموں نے شاپنگ مالز و پلازوں کو مزید 21ہزار روپے جرمانہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں