جڑانوالہ : اتائیوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، 9 کلینک سیل
جڑانوالہ ڈی ڈی او ہیلتھ نے ٹیم کے ہمراہ اتائیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کلینک سیل کر دئیے
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کاشف کمبوہ نے ٹیم کے ہمراہ اتائیوں کیخلاف کارروائیوں کے دوران 9 کلینکس سیل کر دئیے ۔