نوجوان کی جان لے لی

نوجوان کی جان لے لی

کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) تھانہ سبزپیرکے نواحی گاؤں گوگیال کا ساجدبشیرنمازتہجدکے وضوکیلئے پانی والی موٹرکابٹن دباتے کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیا ، واقعہ پر پوراگاؤں سوگ میں ڈوب گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں