شیراکوٹ سے 2منشیات فروش گرفتار

شیراکوٹ سے  2منشیات فروش گرفتار

شیراکوٹ پولیس نے 2منشیات فروش گرفتار کرلئے ۔ ملزموں کے قبضہ سے 1 کلو 200 گرام سے زائد چرس اور بھاری مقدار میں بھنگ برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے

لاہور(خبر نگار سے )شیراکوٹ پولیس نے 2منشیات فروش گرفتار کرلئے ۔ ملزموں کے قبضہ سے 1 کلو 200 گرام سے زائد چرس اور بھاری مقدار میں بھنگ برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں