قصور: فائرنگ سے طالبہ زخمی

قصور: فائرنگ سے طالبہ زخمی

قصور کے نواح راؤ خانوالہ میں فائرنگ کر کے 16 سالہ طالبہ کو زخمی کر دیا گیا

قصور(نمائندہ دنیا) امبر فاروق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول راؤخانوالہ میں پیپر دے کر باہر نکلی تو عامر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں