لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے کارروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی

لاہور (نیوز رپورٹر ) ترجمان کے مطابق فیصل آباد، جمرہ روڈ صنعت سنگھ پھاٹک منصورآباد کے قریب دوران تلاشی کار میں سے تقریباً 13 کلو گرام چرس برآمد کر لی، جبکہ موقع پر موجود 2 ملزمان نور جان اور اسلام نور خان نامی ملزمان جو کہ جنوبی وزیرستان کے رہائشی ہیں کو گرفتار کر لیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں