دولڑکیاں،شادی شدہ خاتون اغوا

دولڑکیاں،شادی شدہ خاتون اغوا

مختلف واقعات میں 2 لڑکیوں اور شادی شدہ خاتون کواغوا کرلیاگیا

راولپنڈی (خبر نگار)پولیس کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے سے ثوبیہ نورین کیانی کی تیرہ سالہ بیٹی (م) کو علی نامی لڑکے نے ،تھانہ ویسٹریج کے علاقے سے ظہیر احمد کی 19 سالہ بیٹی کو نا معلوم افراد،تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے مرزا واصف کی بیوی(م) کو ذیشان نامی شخص نے اغوا کرلیا،پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں