شہری سے زبردستی انگوٹھے لگوانے کی کوشش،مقدمہ درج

شہری سے زبردستی انگوٹھے  لگوانے کی کوشش،مقدمہ درج

شہری کو اغواکرکے کاغذات پر زبردستی انگوٹھے لگوانے کی کوشش ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تفصیل کے مطابق شفقت رسول نامی شہری نے پولیس کو بتایا غلام اسحاق اور دیگر نے اس کو کشمیر روڈ امین ٹاؤن میں واقع آفس بلایا جہاں پر اس سے زبردستی مختلف کاغذات پر انگھوٹھے لگوانے کی کوشش کی ، متاثرہ شہری کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں