لڑکااورلڑکی اغوا
تھانہ پھلورہ کے علاقہ کمالپور باجوہ میں طاہر جمیل کے 15سالہ بیٹے عبداﷲ کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ پھلورہ کے علاقہ کمالپور باجوہ میں طاہر جمیل کے 15سالہ بیٹے عبداﷲ کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا جبکہ تھانہ بیگوالہ کے علاقہ کوپرہ خورد میں افتخار احمد کی19سالہ بیٹی عشا افتخار کو ملزم سلمان نے اغوا کرلیا۔