کوٹلی لوہاراں:مین روڈ پر دو پٹرول پمپوں پر ڈکیتی کی وارداتیں

کوٹلی لوہاراں:مین روڈ پر دو  پٹرول پمپوں پر ڈکیتی کی وارداتیں

مین روڈ پر ایک ہی رات میں دو پٹرول پمپوں پر ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں

کوٹلی لوہاراں (نامہ نگار)کھروٹہ سیداں روڈ پر واقع ڈپئی اور محلہ چونگی میں واقع پٹرول پمپ پر تین مسلح افراد نے طارق فلنگ سٹیشن اور ثناء فلنگ سٹیشن پر کیشئر سے لاکھوں روپے کی نقدی چھین لی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں