نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- بٹگرام: بانڈیگو کےمقام پرکارکھائی میں گرگئی ، پولیس
  • بریکنگ :- بٹگرام:حادثے میں 2خواتین جاں بحق ، 2 افراد زخمی، پولیس
Coronavirus Updates

موترہ :سسرالیوں نے تشدد کے بعد زہر دیکر بہو کو قتل کردیا

موترہ :سسرالیوں نے تشدد کے بعد زہر دیکر بہو کو قتل کردیا

دنیا اخبار

بھانو پنڈی میں میاں آفتاب، مشتاق، میاں طیب نے شگفتہ کو تشدد کے بعد زہر دیا

سیالکوٹ،ڈسکہ ،موترہ (نمائندگان دنیا، نامہ نگاران ) سسرالیوں نے تشدد کرنے کے بعد زہر دیکر بہو کو قتل کردیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ بھانو پنڈی میں سسرالیوں میاں آفتاب، میاں مشتاق، میاں طیب نے شگفتہ بی بی کو تشدد کرنے کے بعد زہر دیکر قتل کردیا۔ پولیس نے مقتولہ کے بھائی حیدر علی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردئیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement