باغبانپورہ :کرنٹ لگنے سے ملزملازم جاں بحق

باغبانپورہ :کرنٹ لگنے  سے ملزملازم جاں بحق

باغبانپورہ کے علاقہ میں کرنٹ لگنے سے 32سالہ ملز ملازم جاں بحق ہو گیا

لاہور (خبر نگار سے )باغبانپورہ کے علاقہ میں کرنٹ لگنے سے 32سالہ ملز ملازم جاں بحق ہو گیا۔واقعہ مومن پورہ میں سٹیل ملز میں پیش آیا ۔ اویس کو کام کے دوران کرنٹ لگا جس سے وہ بری طر ح جھلس کر موقع پر دم توڑ گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں