سنگین مقدمات کے زیرالتوا چالان 14 روز میں جمع کرانے کا فیصلہ

سنگین مقدمات کے زیرالتوا چالان  14 روز میں جمع کرانے کا فیصلہ

سیشن کورٹ میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹررائے مشتاق اور ایس پی انویسٹی گیشن طاہر مقصود کے درمیان اجلاس ہوا

لاہور (اپنے خبر نگار سے ) منشیات کے کیسز میں سزا کی شرح کم ہونے اور سیمپل دیر سے جمع کرانا یا نہ کرانے کی وجوہات پر بھی غور کیا گیا۔ منشیات ،قتل ،زیادتی اور فراڈ کے مقدمات کے زیرالتوا چالان 14روز میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں