سی سی پی او کو خاتون اور بچوں کو بازیاب کرواکے آج پیش کرنیکا حکم

سی سی پی او کو خاتون اور بچوں کو  بازیاب کرواکے آج پیش کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او کو خاتون اور بچوں کو بازیاب کرواکے آج پیش کرنے کا حکم دیدیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)جسٹس مس عالیہ نیلم نے قیصرہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے بتایا اس کی بیٹی اور بچوں کو داماد نے غیر قانونی حراست میں رکھا ہوا ہے لیکن عدالت حکم کے باوجود انہیں بازیاب نہیں کرایا جارہا ۔عدالتی حکم پر سی سی پی او پیش ہوئے اور عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ حکم پر عمل ہوگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں