اعظم مارکیٹ:لفٹ میں گر کر معمر شخص جاں بحق

اعظم مارکیٹ:لفٹ میں  گر کر معمر شخص جاں بحق

اعظم کلاتھ مارکیٹ کے قریب پلازہ کی لفٹ میں گر کر 70 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا

لاہور (خبر نگار سے ) صابر نے لفٹ میں سوار ہونے کیلئے جیسے قدم رکھا تو لفٹ خراب ہونے کی وجہ سے وہ گر کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں