محمود الرشید کے خلاف درخواست،ریکارڈ طلب
سیشن کورٹ نے صوبائی وزیر محمود الرشید کے خلاف شہری کے پلاٹ پر مبینہ تعمیر روکنے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کر دی
لاہور (اپنے خبر نگارسے )سیشن کورٹ نے صوبائی وزیر محمود الرشید کے خلاف شہری کے پلاٹ پر مبینہ تعمیر روکنے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔عدالت نے پولیس سے کیس کا تفصیلی ریکارڈ طلب کر لیا ۔