ضمانت خارج،ملزم کے ساتھیوں کا مدعی اور پولیس پر دھاوا

ضمانت خارج،ملزم کے ساتھیوں  کا مدعی اور پولیس پر دھاوا

لاہور ہائیکورٹ میں قتل کے مقدمے میں عبوری ضمانت خارج ہونے پر ملزم ضیغم اور پولیس پارٹی میں جھگڑا ہو گیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)ملزم کے ساتھیوں نے مدعی اور پولیس پر دھاوا بول دیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتارکرنے کی کوشش کی لیکن اس کے ساتھیوں نے پولیس کو گرفتار نہیں کرنے دیا۔ملزم کی ہتھکڑی کو اپنے ساتھ باندھنے والا پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں