میوہسپتال سپروائزر کا نجی ٹارچر سیل،لوگوں پر تشدد کی فوٹیج

میوہسپتال سپروائزر کا نجی  ٹارچر سیل،لوگوں پر تشدد کی فوٹیج

میو ہسپتال میں نجی ٹارچر سیل کا انکشاف ہوا ہے ، چوری اور منشیات فروشی کے شبہ میں ہسپتال میں مریضوں کے لواحقین پرجنیٹوریل سپروائزر زوہیب نے بہیمانہ تشدد کیا

لاہور (ہیلتھ رپورٹر،خبر نگار سے ) فوٹیج میں مختلف افراد پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ایم ایس ڈاکٹر افتخار نے تشدد کرنے میں ملوث ملازمین کو معطل کردیا اورتحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ۔پولیس نے ملزم زوہیب کو گرفتار کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں