بینک ڈیفالٹر کمپنی کیس وکلا دلائل کیلئے طلب
لاہور ہائیکورٹ میں بینک ڈیفالٹر رائس ملز کیخلاف ریکوری کے دعویٰ کی درخواست پر سماعت ہوئی
لاہور( کورٹ رپورٹر،اپنے خبر نگارسے ) عدالت نے بینک اور ڈیفالٹر کمپنی کے وکلا کو 30 ستمبر کو دلائل کیلئے طلب کرلیا ۔ادھر بینکنگ جرائم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کزنوں کی ملکیت ملز بینک ڈیفالٹر ہونے کے کیس پر سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی کردی۔میاں جاوید شفیع، طارق شفیع، زاہد شفیع اور میاں شاہد شفیع سمیت 6 ملزم نامزد ہیں ۔