بچے کے ذریعے موٹرسائیکل چوری باپ سمیت 2 زیرحراست

بچے کے ذریعے موٹرسائیکل چوری   باپ سمیت 2 زیرحراست

سمن آباد پولیس نے موٹرسائیکل چور اور مکینک کو گرفتار کر لیا

لاہور(خبر نگار سے )ملزم عرفان اپنے معصوم بیٹے کیساتھ گلی میں سے گزرتا، اس دوران بچہ موٹرسائیکلوں کے ہینڈل چیک کرتا،کھلا ملنے پر ملزم موٹرسائیکل پر بیٹے کو بٹھاتا اور رفو چکر ہو جاتا، موٹرسائیکل دوست مکینک وقاص کے پاس لیکر جاتا جوسپئیر پارٹس الگ کرکے فروخت کر دیتا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں