نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی:بلاول بھٹو سے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کی ملاقات
  • بریکنگ :- بلاول بھٹوکو ناصر شاہ نےمحکمہ بلدیات کی کارکردگی سے آگاہ کیا
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی کامقصدعوام کی خدمت ہے، ہم اپنا کام کرتے رہیں گے، بلاول بھٹو
  • بریکنگ :- سندھ میں پیپلزپارٹی کی کارکردگی دوسری جماعتوں سےبہتر ہے، بلاول بھٹو
Coronavirus Updates

تاجر کی فائرنگ سے ڈاکو فرار

تاجر کی فائرنگ سے ڈاکو فرار

دنیا اخبار

اسلام پورہ میں تاجر کی فائرنگ سے ڈاکو فرارہو گئے ۔ڈاکو ڈکیتی کرنے کے لئے پستول لیکر دکان میں داخل ہو ئے تو دکان دار نے اپنے پستول سے ڈاکوؤں پر فائرنگ کر دی

لاہور (خبر نگار سے )اسلام پورہ میں تاجر کی فائرنگ سے ڈاکو فرارہو گئے ۔ڈاکو ڈکیتی کرنے کے لئے پستول لیکر دکان میں داخل ہو ئے تو دکان دار نے اپنے پستول سے ڈاکوؤں پر فائرنگ کر دی جس پر ملزم فرار ہو گئے ،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے باوجود پولیس ڈاکو ؤں کو گرفتار نہ کر سکی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement