موٹر چور گینگ کے 4 کارندے گرفتار

موٹر چور گینگ کے 4 کارندے گرفتار

تھانہ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر چور گینگ کے 4 ملزموں کو گرفتار کر لیاگیا

ننکانہ صاحب(خبر نگار )شاہد، واجد، زین علی اور مدثر سے 6 موٹریں اور 1 پمپ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ، دریں اثنا تھانہ منڈی فیض آباد پولیس نے منشیات فروش اﷲ دتہ کو آدھا کلو چرس سمیت گرفتار کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں