فیروزوالا: 2 نوجوانوں کی لڑکے سے زیادتی
تھانہ صدر کی آبادی ڈبن پورہ غازی مینارہ میں ایک لڑکے کو ویران جگہ پر لے جا کر 2 نوجوانوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا
فیروزوالا( تحصیل رپورٹر) صدر پولیس نے کے والد کی رپورٹ پر دونوں ملزموں عرفان اور نعمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔