چور گھر کی چھت پھاڑ کر 12 تولے زیورات، 2 لاکھ لے اڑے

چور گھر کی چھت پھاڑ کر 12 تولے  زیورات، 2 لاکھ لے اڑے

چوکی سبز منڈی کے علاقے ٹبی کمبواں کے علاقے میں چوری کی بڑی واردات چور گھر کی چھت پھاڑ کر لاکھوں روپے کے طلائی زیورات ،لاکھوں روپے نقدی و دیگر سامان چوری کرکے لے گئے

قصور(خبرنگار نامہ نگار، نمائندہ دنیا )ٹبی کمبوواں کے رہائشی فرزند علی کے گھر کی چھت پھاڑ کر چور بارہ تولہ طلائی زیوارت ،دولاکھ روپے نقدی ،سوٹ وغیرہ اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں