جڑانوالہ :کھیتوں سے نامعلوم شہری کی لاش برآمد

جڑانوالہ :کھیتوں سے  نامعلوم شہری کی لاش برآمد

جڑانوالہ کے علاقہ میں کھیتوں سے نامعلوم شہری کی لاش برآمد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)63 گ ب سے ملنے والی لاش 15 روز پرانی ہے پولیس کے مطابق نامعلوم ملز موں نے شہری کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں