بجلی چوری ،13 افراد پر مقدمات

بجلی چوری ،13 افراد پر مقدمات

13بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)راشد ، کامران ، بلال ، امانت ،قاسم اور نوید ،شعیب احمد ،علی شیر ،محمد نثار ، کلیم ،دائو د ، سرفرازاور شفیع کے خلاف بجلی چوری کرنے پر مقدمات درج کروادئیے

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں