8سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

 8سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

ہڈیارہ کے علاقے میں اوباش نے 8سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کر دی

لاہور (خبر نگار سے ) ملزم نے بچی کو گھر میں اکیلا دیکھ کر زیادتی کی کوشش کی ،شور کرنے پر ملزم فرار ہو گیا ۔ اہلخانہ نے تھانے میں مقدمہ کیلئے درخواست جمع کرا دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں