ادھار لی گئی رقم پر سود مانگنے والوں کیخلاف مقدمہ
ادھار لی گئی رقم پر سود مانگنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )سلمیٰ نامی خاتون کے مطابق 6 ماہ کیلئے عثمان،وسیم اور کنول سے 2 لاکھ 20 ہزار روپے ادھار لئے مختلف اوقات میں ڈرا دھمکا کر 4 لاکھ 40 ہزار روپے وصول کرلئے ،اب مزید 3 لاکھ روپے کا تقاضا کر رہے ہیں ، سول لائن پولیس نے کاررو ائی شروع کر دی ۔