نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ
  • بریکنگ :- پاکستانی اسکواڈ جمعہ سے دوبارہ ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا
  • بریکنگ :- قومی اسکواڈکل دوپہر ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا
Coronavirus Updates

بلا ڈکیت گینگ گرفتار

بلا ڈکیت گینگ گرفتار

دنیا اخبار

کھیالی پولیس نے بلا ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سلمان سمیت گرفتار کرکے 9 موٹرسائیکلیں، 7000روپے ،موبائل فونز برآمد کر لئے

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر )کھیالی پولیس نے بلا ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سلمان سمیت گرفتار کرکے 9 موٹرسائیکلیں، 7000روپے ،موبائل فونز برآمد کر لئے ۔پولیس کے مطابق ملزم شہریوں سے سرراہ وارداتیں کرتے اور چھینی گئی موٹرسائیکلیں سستے داموں فروخت کرتے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement