کلورکوٹ:اوورچارجنگ پر دو دکانداروں کو جرمانہ

کلورکوٹ:اوورچارجنگ  پر دو دکانداروں کو جرمانہ

اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ کی ذمیوالہ میں چیکنگ اوورچارجنگ پر دو دکانداروں کو مجموعی طور پر پانچ ہزار روپے جرمانہ اے سی کلورکوٹ شبیر اھمد ڈوگر نے کہا ہے

کلورکوٹ(نمائندہ نیا)اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ کی ذمیوالہ میں چیکنگ اوورچارجنگ پر دو دکانداروں کو مجموعی طور پر پانچ ہزار روپے جرمانہ اے سی کلورکوٹ شبیر اھمد ڈوگر نے کہا ہے کہ اوورچارجنگ گراں فروشی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ شبیر احمد ڈوگر نے عملہ کے ہمراہ کلورکوٹ کے علاقہ ذمیوالہ میں چیکنگ کے دوران اوورچارجنگ پر دو دکانداروں کو بچیس پچیس سو روپے جرمانہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر پانچ ہزار روپے جرمانہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں