خاوند کے ہاتھوں بیوی قتل ، مقدمہ درج
تھانہ گولڑہ پولیس نے بیوی کو قتل کرنے والے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
اسلام آباد (خبر نگار )عباد الرحمن نے پولیس کو بتایاکہ اسکی بیٹی روبینہ کو اسکے خاوند امیر عالم نے قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔