موٹرسائیکل سواروں کی ٹریفک سگنل پر تھانیدار کو ٹکر ،ہاتھاپائی ،ایک گرفتار

موٹرسائیکل سواروں کی ٹریفک سگنل پر  تھانیدار کو ٹکر ،ہاتھاپائی ،ایک گرفتار

مارگلہ پولیس نے ٹریفک سگنل پر اے ایس آئی کو ٹکر مار کر زخمی کرنے اور ہاتھا پائی کرنے والے دوملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک کو گرفتارکرلیا

اسلام آباد (خبر نگار) راشد منہاس نے پولیس کوبتایاکہ فیصل چوک میں ڈیوٹی کررہاتھاکہ شہزاد اور سمیر موٹرسائیکل پر آئے اور اسے ٹکر ماری ، وہ زخمی ہوگیا، ملزمان نے پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی بھی کی،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک کوگرفتار کرلیاجبکہ دوسرا ملزم فرار ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں