نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- حکومت یرغمال نہیں ہوگی،ریاست کی رٹ قائم کی جائےگی،شیخ رشید
  • بریکنگ :- تمام مطالبات تسلیم کرلیےتھے، احتجاج کاکوئی جواز نہیں،شیخ رشید
  • بریکنگ :- جی ٹی روڈ بند کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی ، شیخ رشید
  • بریکنگ :- مارچ کوہرصورت روکا جائےگا، وزیرداخلہ شیخ رشید
  • بریکنگ :- مظاہرین واپس مرکزچلےجائیں توبات چیت کیلئے تیار ہیں،شیخ رشید
  • بریکنگ :- فرانس کا سفیر پاکستان چھوڑ کر جا چکا ہے، شیخ رشید
  • بریکنگ :- مظاہرین نےپولیس پرسیدھی فائرنگ کی ،شیخ رشید
  • بریکنگ :- ہنگاموں کےدوران پولیس اہلکارشہید ہوئےاس کاحساب کون دے گا؟شیخ رشید
  • بریکنگ :- پاکستان کونقصان پہنچاکراسلام کی کون سی خدمت کی جارہی ہے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- حکومتی سطح پر پہلی بار عشرہ رحمت اللعالمین ﷺبھرپورطریقےسےمنایاگیا،شیخ رشید
Coronavirus Updates

چار افراد نے لڑکی کو فلیٹ پر بلا کر عزت لوٹ لی

چار افراد نے لڑکی کو فلیٹ  پر بلا کر عزت لوٹ لی

دنیا اخبار

تھانہ گولڑ ہ کے علاقے میں لڑکی کو فلیٹ پر بلا کر چار افراد نے پامال کرکے لوٹ لیا

اسلام آباد (خبر نگار )پولیس کو سعدیہ نے بتایاکہ اسے اسد سمیت چار ملزمان نے فلیٹ پر بلوایاپھر ا سکو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایااس سے پر س چھین کر رقم ،موبائل فون اور چین بھی نکال لی ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement