ایس او پیز خلاف ورزی 3 افراد گرفتار ،جرمانہ

ایس او پیز خلاف ورزی 3 افراد گرفتار ،جرمانہ

اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نوشین اسرار نے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) انہوں نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر تین افراد کو گرفتار کرا دیا اور جرمانہ بھی کیا۔ انہوں نے دکانوں میں موجود عملہ کی طرف سے ماسک کی پابندی اور دکانوں کے اندر سماجی فاصلہ کے نشانات کا جائزہ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں