ہوائی فائرنگ،2دھر لئے گئے

  ہوائی فائرنگ،2دھر لئے گئے

پیرودھائی پولیس نے مہر کالونی میں آمنے سامنے ہوائی فائرنگ کر نے والے 2ملزمان سردار شاہ اور عمان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی(خبر نگار ) سردار شاہ گاڑی میں بیٹھ کر جبکہ عمان سڑک پر کھڑا ہوکرفائرنگ کر رہا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں