رحمت کالونی سے 16سالہ نو جوان اغواء

 رحمت کالونی سے  16سالہ نو جوان اغواء

رحمت کالونی سے 16سالہ نو جوان اغواء کر لیا گیا، بیٹے کی بازیابی اور انصاف کیلئے ماں تھانے پہنچ گئی

سرگودھا(نامہ نگار ) رحمت کالونی سے 16سالہ نو جوان اغواء کر لیا گیا، بیٹے کی بازیابی اور انصاف کیلئے ماں تھانے پہنچ گئی، خاتون کی رود اد سن کر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی، ایک شخص کو شامل تفتیش کر لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں