بغیر لائسنس، خطرناک ڈرائیونگ،17افراد گرفتار

بغیر لائسنس، خطرناک ڈرائیونگ،17افراد گرفتار

گاڑیوں سمیت تھانوں میں بند ،مقدمات درج کروا دئیے گئے

سرگودھا(نامہ نگار )پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس اور ٹریفک پولیس نے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کے دوران تیز رفتاری اور غفلت کا مظاہرہ کر کے لوگوں کی جان خطرے میں ڈالنے پر 24 جنوبی ،80جنوبی، موضع شیخ جلیل، لکسیاں، دودہ، 120جنوبی، 40 جنوبی، 48جنوبی میں ناکہ بندی کر کے محبوب ، سعید ، اکبر، سلیم، عامر، مرسلین، عثمان،مستنصر، ارشد، امداد اﷲ وغیرہ 17افراد کو حراست میں لے کر انہیں گاڑیوں سمیت متعلقہ تھانوں میں بند اور ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں