موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ،مقدمہ درج

موٹر سائیکل پر جعلی نمبر  پلیٹ،مقدمہ درج

جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا شخص گرفتار عرفان شہید پٹرولنگ پوسٹ پولیس نے موٹر سائیکل تحویل میں لے کر مقدمہ درج کرا دیا

46اڈا(نمائندہ دنیا ) پولیس ذرائع کے مطابق ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک موٹر سائیکل روکا جس کے ریکارڈ کی جب ایکسائز ایپ پر پڑتال کی گئی تو نمبر پلیٹ جعلی پائی گئی جس پر سوار محمد عثمان سکنہ چک نمبر 120 جنوبی کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے موٹر سائیکل کو تحویل میں لے لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں