شاپنگ مالز ،پلازوں، دکانداروں ٹرانسپورٹرز کو47ہزار روپے جرمانہ

شاپنگ مالز ،پلازوں، دکانداروں  ٹرانسپورٹرز کو47ہزار روپے جرمانہ

ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرگزشتہ روز شاپنگ مالز ،پلازوں، دکانداروں اور ٹرانسپورٹرز کومزید47ہزار روپے جبکہ 188روزمیں 66لاکھ 50ہزار روپے جرمانہ کیا ہے

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرگزشتہ روز شاپنگ مالز ،پلازوں، دکانداروں اور ٹرانسپورٹرز کومزید47ہزار روپے جبکہ 188روزمیں 66لاکھ 50ہزار روپے جرمانہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں