پمز ہسپتال کی پارکنگ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی

 پمز ہسپتال کی پارکنگ  میں لڑکی کے ساتھ زیادتی

پمز ہسپتال کی پارکنگ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد( خبر نگار) ترجمان پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی درخواست پر تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمہ درج کر لیا ہے ،متاثرہ لڑکی کا میڈیکل بھی کروا لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں