3غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کے سائٹ دفاتر مسمار،5کے سیل

 3غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کے  سائٹ دفاتر مسمار،5کے سیل

راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اڈیالہ روڈ پر تین غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کے سائٹ دفاتر مسمار کر دئیے

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) پانچ غیر قانونی سکیموں کے سائٹ دفاتر کو سیل کر دیا گیا۔ کارروائی ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کی ہدایت پر کی گئی۔آر ڈی اے کے ترجمان نے کہا کہ شہری ایسی کسی غیر قانونی و غیر مجاز سکیم میں سرمایہ کاری نہ کریں جس کی حیثیت کو آر ڈی اے نے غیر قانونی قرار دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں