نولکھا :ریلوے کالونی سے 55سالہ شخص کی لاش برآمد

نولکھا :ریلوے کالونی سے  55سالہ شخص کی لاش برآمد

نولکھا کے علاقہ ریلوے کالونی گھر سے 55 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے

لاہور(خبر نگار سے ) پولیس کے مطابق 55 سالہ شخص گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔جس کی شناخت سلطان کے نام سے ہوئی اور کراچی کا رہائشی تھا۔ پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں