مختلف واقعات میں دوافراد زندگی کی بازی ہار گئے

مختلف واقعات میں دوافراد  زندگی کی بازی ہار گئے

شہر میں دومختلف واقعات میں دوافراد زندگی کی بازی ہار گئے

لاہور (نیوز رپورٹر )تفصیلات کے مطابق تھانہ رائے ونڈ سٹی میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی نے شہری کو کچل دیا ۔پولیس کے مطابق 30سالہ ندیم حسین موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ دوسرے واقعہ میں تھانہ نواب ٹائون کے علاقے میں 25سالہ بلا ل جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دی ،بلا ل دو روز سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھا ۔پوسٹ مارٹم میں زہر دینے کی وجوہات سامنے آئیں ، زہریلی چیز کھانے پر بلال کی حالت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں