خاتون منشیات فروش سے سوا کلو چرس برآمد

خاتون منشیات فروش  سے سوا کلو چرس برآمد

چونیاں پولیس نے خاتون منشیات فروش کو سوا کلو چرس سمیت گرفتار کر لیا

قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ سٹی چونیاں نے گرداس والا سے رضیہ بی بی کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں