نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- صدرعارف علوی کا عیدمیلادالنبیﷺ کےموقع پرپیغام
  • بریکنگ :- حضورﷺنےمساوات،بھائی چارے،عدل وانصاف پرمبنی معاشرہ تشکیل دیا،صدرمملکت
  • بریکنگ :- آپﷺرنگ،نسل،زبان اوروطن سےبالاترایک ملت کاقیام عمل میں لائے،عارف علوی
  • بریکنگ :- موجودہ انتشار،نفاق اورناانصافی کاواحدحل سیرت طیبہؐ میں ہے،عارف علوی
  • بریکنگ :- اللہ تعالیٰ نےحضورﷺکومعبوث فرماکرانسانیت پراحسان فرمایا،صدرمملکت
  • بریکنگ :- اللہ تعالیٰ نےآپؐ کوتمام جہانوں کےلےرحمت بناکربھیجا،صدرعارف علوی
  • بریکنگ :- آپؐ کی اطاعت وفرمانبرداری دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے،صدرمملکت
  • بریکنگ :- حضورﷺ سےمحبت ہرمسلمان کے ایمان کاحصہ ہے،صدرعارف علوی
  • بریکنگ :- آپﷺکایہ اعجازہےجانی دشمنوں کوایک دوسرےکاخیرخواہ بنادیا،عارف علوی
Coronavirus Updates

شہری کے گھرمیں آتشزگی ہزاروں کاسامان خاکستر

 شہری کے گھرمیں آتشزگی ہزاروں کاسامان خاکستر

دنیا اخبار

تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے میں شہری کے گھرمیں آگ لگ گئی، ہزاروں روپے کا سامان خاکستر ہوگیا

ملتان(کرائم رپورٹر) ریسکیوفائربریگیڈ عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپالیا ۔ محلہ باغ ویڑہ کا رہائشی محمد عرفان کے گھرکی بالائی منزل پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے قریبی سامان کو اپنی لپیٹ میں لیکر راکھ کاڈھیربنادیا،واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے اور ریسکیوفائرفائٹر نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement