خواتین ہراسگی: 2 افراد گرفتار

خواتین ہراسگی: 2 افراد گرفتار

فردوس مارکیٹ کے علاقے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

لاہور (نیوز رپورٹر،خبر نگار سے)لڑکی کے مطابق ملزم احمد جمیل روزانہ اس کا پیچھا کرتا اور آوازیں کستا تھا۔ادھررائے ونڈ کے علاقے میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو ڈولفن فورس نے گرفتار کر لیا۔ ملزم نے راہ چلتی خاتون کا بازو پکڑ کر ہراساں کیا۔ ملزم ارشاد کو تھانہ رائیونڈ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں