باٹا پور:فائرنگ،ایک شخص زخمی

باٹا پور:فائرنگ،ایک شخص زخمی

باٹا پورہ کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا

لاہور (خبر نگار سے )باٹا پورہ کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ارسلان نے آصف کو زخمی کیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ملزم فرار ہو گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں